the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
سینٹ پیٹرز برگ،یکم جون(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سینٹ پیٹرز برگ میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی ہے۔ ماسکو حکومت کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ کریملن سالانہ اقتصادی فورم کے حاشیے میں ہونے



والی اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے تجارتی امور پر توجہ مرکوز رکھی۔ گزشتہ کچھ عرصے سے روس اور بھارت کے مابین اقتصادی تعاون میں کمی واقع ہوئی ہے۔ مودی چار یورپی ممالک کے دورے کے دوران اس وقت روس میں ہیں۔ قبل ازیں وہ جرمنی اور اسپین بھی گئے تھے۔ روس کے بعد وہ فرانس جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.